حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)جی ایچ ایم سی کمشنر سومیش کمار نے آج واضح
کیا کہ 6بجے تک انتخابی رائے دہی کے لئے لائن میں موجود تمام افراد ووٹ
ڈال
سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صبح 7بجے سے شام 6بجے تک پولنگ جاری رہیگی۔تاہم
6بجے تک جتنے افراد لائن میں موجود رہینگے وہ تمام افراد ووٹ ڈالنے کے اہل
ہیں۔